پاکستان فزیکل ڈس یبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن،بہاولپور فائنل میں پہنچ گیا
لاہور(سپورٹس رپورٹر)بہاول پورنے پشاور کو شکست دے کر ایس اے ایف ڈس ایبلٹی ٹی20کرکٹ چیمپئن شپ کے گریڈ ون فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا۔دوسرے میچ میں لاہور نے اسلام آباد کو شکست دی۔پاکستان فزیکل ڈس ایبلٹی کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر انتظام اورشاہد…