پاکستان علما کونسل کا افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر تشویش کا اظہار
اسلام آباد: پاکستان علما کونسل نے افغان حکومت کے نئے فوجداری ضابطے پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
پاکستان علما کونسل کی جانب سے افغان حکومت کے احکامات پر ردعمل دیتے ہوئے کہا گیا ہے کہ شریعت اسلامیہ کے نام پر معاشرے کو غلام اور آزاد…