پاکستان سمیت کون سے ممالک غزہ بورڈ آف پیس میں شامل ہوچکے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
**غزہ پیس بورڈ میں شامل ممالک کی فہرست سامنے آگئی، پاکستان بھی شامل**
عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے زیر تشکیل "غزہ پیس بورڈ" میں اب تک پاکستان سمیت 19 ممالک شامل ہو چکے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق قطر، سعودی عرب، ترکی، انڈونیشیا،…