پاکستان باکسنگ فیڈریشن نے عالیہ سومرو کے ورلڈ ٹائٹل کو جعلی قرار دے دیا
لاہور: پاکستان باکسنگ فیڈریشن (PBF) نے پیشہ ورانہ باکسنگ میں جعلی ٹائٹل کلیمز اور غیر مستند مقابلوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ حالیہ دنوں میں خاتون باکسر علیا سومرو کی جانب سے تھائی لینڈ میں ہونے والے ایک فائٹ کے بعد خود کو…