پاکستان اور یو اے ای کا ریلوے کی جدیدکاری پر تعاون بڑھانے پر اتفاق
اسلام آباد: پاکستان اور متحدہ عرب امارات نے ریلوے کی جدید کاری، علاقائی رابطے اور پائیدار اقتصادی ترقی کے لیے شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا ہے۔
پی آئی ڈی کے مطابق وزیرِ مملکت برائے خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے ابوظہبی…