پاکستان اور چین کے درمیان طویل المدتی تزویراتی تعلقات ہیں ، صدر آصف زرداری
اسلام آباد (نیوزڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری سے چائنہ انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ کوآپریشن ایجنسی کے چیئرمین لوؤچاؤہوئی کی قیادت میں وفد نےملاقات کی۔
ملاقات میں چینی سفیر چیانگ زئے ڈونگ ، ڈپٹی چیئرمین پلاننگ کمیشن ڈاکٹر جہانزیب خان سمیت چینی…