پاکستان اور بھارت سمیت 8 جنگیں رکوائیں، ٹرمپ اسٹیٹ آف یونین خطاب میں بھی پاک بھارت جنگ کا ذکر نہ…
ڈونلڈ ٹرمپ نے اسٹیٹ آف یونین خطاب میں پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کا تذکرہ کرتے ہوئے ایک بار پھر دعویٰ کیا کہ انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان ممکنہ جنگ رکوانے میں کردار ادا کیا۔
اپنے دوسرے دورِ صدارت کے پہلے اسٹیٹ آف یونین خطاب میں…