پاکستان اور ایران عالمی امن اور مسلم امہ کے اتحاد کے لیے پرعزم ہیں، وزیراعظم
اسلام آباد میں وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ایران کے پارلیمنٹ اسپیکر ڈاکٹر محمد باقر قالیباف اور ان کے وفد سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات اور تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
دسویں تھل جیپ ریلی کا میدان سج گیا…