پاکستان اور افغانستان میں جنگ جاری ہے، یہ معاملہ دیکھنا ہوگا۔ ٹرمپ
واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ "جنگیں ختم کرنے میں ماہر" ہیں اور امن کے اقدامات پر نوبیل انعام حاصل کرنے کے خواہشمند نہیں، ان کا مقصد ایوارڈ نہیں بلکہ جانیں بچانا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں اداروں کے مطابق، مشرقِ وسطیٰ کے دورے…