پاکستان اور آذربائیجان مضبوط رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں،علیم خان
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)پاکستان اور آذربائیجان کے تعلقات مذہب و ثقافت، تہذیب و تمدن اور اقدار و روایات کے مثالی اور مضبوط رشتوں میں بندھے ہوئے ہیں، وسطی ایشیائی سریاستوں سے ہمارا چولی دامن کا ساتھ ہے ۔
ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر…