پاکستان اور آئی ایم ایف کے حوالے سے موڈیز کا ردعمل آگیا
نیویارک(نیوزڈیسک)عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے کہا ہے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری سے پاکستان کی بیرونی فنانسنگ کی ضروریات پوری کرنے میں مدد ملے گی جبکہ کمزور حکومت کے باعث پاکستان کے بیرونی ادائیگیوں میں مشکلات کا شکار ہونے کے بھی خدشات…