پاکستان اورامریکا میں روزویلٹ ہوٹل منصوبے پر اہم پیش رفت، مفاہمتی یاداشت پر دستخط
نیویارک کے روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے حوالے سے اہم پیش رفت سامنے آئی ہے، پاکستان اور امریکا کے درمیان تعاون کے فریم ورک کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے گئے۔ اس کا مقصد اس پراپرٹی سے زیادہ سے زیادہ مالی فائدہ حاصل کرنا ہے۔
پاکستان میں…