پاکستان انجینئرنگ کونسل کا تاریخی قدم: جنریٹو اے آئی پروگرام کا آغاز، انجینئرنگ میں انقلاب
پاکستانی انجینئرز کے لیے عالمی معیار کی تربیت کا منفرد موقع، انجینئر وسیم نذیر کی قیادت میں پی ای سی نے ایک نیا دور شروع کر دیا۔
پاکستان انجینئرنگ کونسل (PEC) نے 1 دسمبر 2024 کو ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے پہلا بین الاقوامی سطح پر…