پاکستانی پاسپورٹ گراوٹ کا شکار، اس وقت کونسے نمبر پر?نئی رینکنگ جاری
پاکستانی پاسپورٹ گراوٹ کا شکار، اس وقت کونسے نمبر پر ہے؟دنیا کے پاسپورٹ کی رینکنگ میں اس سال بھی پاکستانی پاسپورٹ مزید گراوٹ کا شکار ہوکر دنیا کے ممالک کی صف میں 102ویں نمبرپر آگیا۔
تفصیلات کے مطابق پاسپورٹ کی رینکنگ کرنے والے…