پاکستانی سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، طالبان رجیم کا وزیر تعلیم مارا گیا
پاک افغان سرحد پر افغان طالبان رجیم کی بلا اشتعال کارروائیوں کے خلاف پاکستان کا آپریشن غضب للحق جاری ہے، چن چن کر افغان طالبان رجیم کی پوسٹوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز کی کارروائی کے دوران قندھار میں…