پاکستانیوں کو امارات کے ویزے نہ ملنے سے متعلق حکومت کی وضاحت سامنے آگئی
اسلام آباد میں دفتر خارجہ نے عام شہریوں کو دبئی کے ویزے نہ ملنے سے متعلق سینیٹ کمیٹی میں وزارت داخلہ کی جانب سے دی گئی بریفنگ کو پرانا ریکارڈ قرار دیا ہے۔
عمران خان کی صحت پر تشویش؛ علیمہ خان کا محکمہ داخلہ اور آئی جی جیل خانہ جات پنجاب…