پاکستان، سعودیہ اور ترکیے نے دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا ہے، وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج
وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج نے تصدیق کی ہے کہ پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ نے تقریباً ایک سال کی بات چیت کے بعد ایک سہ فریقی دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کر لیا ہے۔
برطانوی خبر ایجنسی سے گفتگو میں وزیر نے بتایا کہ یہ معاہدہ…