پاک،بھارت کشیدگی پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس بلائے جانے کا امکان
					 
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی صدارت سنبھالنے والے یونان نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی پر کونسل کا اجلاس بلایا جاسکتا ہے، جب کہ پاکستان نے عندیہ دیا ہے کہ سلامتی کونسل میں اس معاملے کو اٹھانے سمیت…