پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے ہوگا
پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا مشترکہ اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے ہوگا جس سے آصف علی زرداری خطاب کریں گے۔
آصف علی زرداری نے مجلس شوریٰ یعنی پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس کل صبح ساڑھے دس بجے طلب کیا ہے۔ اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) اور 56 (3) کے…