ٹی20 ورلڈکپ: ویسٹ انڈیز کی زمبابوےکے خلاف بھاری مارجن سےفتح، بھارت کی پریشانیاں بڑھ گئیں
ICC T20 World Cup کے سپر ایٹ مرحلے کے میچ میں ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نے زمبابوے کرکٹ ٹیم کو 107 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر بھارت کرکٹ ٹیم کے لیے مشکلات بڑھا دیں۔
وانکھیڈے اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ویسٹ انڈیز نے چوکوں اور چھکوں کی…