ٹی 20 ورلڈکپ: ہاردیک پانڈیا کا چانس ختم ، روہت ہی بھارتی ٹیم کی قیادت کریں گے
رواں برس امریکا اور ویسٹ انڈیز میں ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 میں بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کریں گے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ روز ایک تقریب سے خطاب کے دوران بھارتی کرکٹ بورڈ کے صدر (بی سی سی آئی ) جے شاہ نے واضح کیا کہ اگرچہ…