ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کر لیا۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف سے آج چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی ملاقات شیڈولڈ ہے، وزیراعظم اور وزیر داخلہ کی ملاقات آج شام 6 بجے ہونے کا…