ٹی ایل پی پر پابندی اچھی بات ہے، اسپیکر پنجاب اسمبلی
					لاہور: اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے تحریک لبیک پاکستان پر پابندی کو درست فیصلہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی دہشتگرد تنظیم سے بات چیت نہیں ہونی چاہیے۔
میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ بعض معاملات ایسے ہوتے ہیں جن پر اتفاق…