ٹڈاپ کرپشن کیس، یوسف رضا گیلانی مزید 9 مقدمات میں بری
کراچی: وفاقی اینٹی کرپشن عدالت نے ٹریڈ ڈیولپمنٹ اتھارٹی آف پاکستان (ٹڈاپ) کرپشن کیس میں چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کو مزید 9 مقدمات میں بری کر دیا۔
اینٹی کرپشن کورٹ کراچی میں ٹڈاپ میگا کرپشن کیس کی سماعت کے دوران عدالت نے اپنے فیصلے میں…