ٹوبہ ٹیک سنگھ انوکھی شرط دو نوجوانوں کی جان لے گئی
ٹوبہ ٹیک سنگھ دوستی یا بے وقوفی قصبہ رجانہ میں پیش آنے والا واقعہ نے انسانیت دوستی اور نوجوانوں کی نفسیاتی الجھنوں پر کئی سوالات کو جنم دیا ہے یہ دوستی تھی یا انتہا درجے کی بے وقوفی تین دوستوں نے ایسی شرط لگائی جس سے دو زندگی کی بازی ہار…