ٹرک اور کار میں تصادم، بڑا جانی نقصان ہو گیا
لسبیلہ میں مکران کوسٹل ہائی وے سپٹ کے مقام پر ٹرک اور کار میں ٹکر سے 4 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہوگئے۔
پولیس کے مطابق کار گوادر سے کراچی جارہی تھی جبکہ ٹرک کراچی سے گوادر کی طرف جارہا تھا۔پولیس نے بتایا کہ جاں بحق افراد کا تعلق خیبر…