ٹرمپ نے مسلم برادر ہُڈکو دہشتگرد تنظیم قرار دینےکا عمل شروع کردیا
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم برادرہُڈ کی چند شاخوں کو دہشت گرد تنظیمیں قرار دینے کے عمل کی باضابطہ شروعات کر دی ہے۔ صدر ٹرمپ نے ایک ایگزیکٹو آرڈر پر دستخط کیے جس کے تحت انتظامیہ کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ مسلم برادر ہُڈ کو دہشت گرد تنظیم…