ٹرمپ انتظامیہ ایران کی درخواست پر مذاکرات ترکیہ سے منتقل کرنے پر آمادہ ہوگیا
ٹرمپ انتظامیہ نے ایران کی درخواست پر مذاکرات کا مقام ترکیہ سے عمان منتقل کرنے پر آمادگی ظاہر کر دی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکہ اور ایران کے مذاکرات جمعہ کو عمان میں ہونے کا امکان ہے۔
پاکستان اور قازقستان کا تجارت، سرمایہ کاری اور…