ٹارگٹ کلنگ میں زخمی ٹائیگر شیروف پھر ایکشن میں؛ کس اداکارہ کیساتھ شوٹنگ مکمل کروالی؟
*بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اور جیکی شیروف کے بیٹے اداکار ٹائیگر ممبئی میں اپنی گاڑی پر فائرنگ کے واقعے کے تقریباً ایک ماہ بعد دوبارہ فلمی سرگرمیوں میں مصروف ہوگئے۔*
بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار ٹائیگر شیروف نے جھانوی کپور کے ساتھ اپنی نئی…

