وینزویلا نے درست رویہ اختیار نہ کیا تو امریکا دوسرا حملہ بھی کرے گا: ٹرمپ کی دھمکی
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے درست رویہ اختیار نہ کرنے پر وینزویلا پر دوبارہ حملے کی دھمکی دے دی ہے۔ ائیر فورس ون میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر ٹرمپ نے کہا کہ امریکا کو وینزویلا میں تیل اور دیگر وسائل تک مکمل رسائی حاصل ہونی چاہیے، اور اگر…