ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی،3 ون ڈے اور 5 ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی
اسلام آباد (نیوز ڈیسک )ہیلی میتھیوز کی قیادت میں ویسٹ انڈیز ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی پہنچ گئی۔
مہمان ٹیم کا استقبال ویمنز ونگ کی جنرل منیجر عائشہ اشعر نے کیا۔ویسٹ انڈیز ویمنز ٹیم کل سے کراچی میں ہی ٹریننگ کا آغاز کرے گی۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز…