وہ عام غلطیاں جو ویزا مسترد ہونے کی وجہ بنتی ہیں؟
آج کے عالمی دور میں ہر سال ہزاروں افراد تعلیم، چھٹیوں یا کاروباری مواقع کے لیے دنیا بھر کے ممالک کے ویزا کے لیے درخواستیں جمع کراتے ہیں، لیکن اکثر معمولی غلطیوں یا کوتاہیوں کی وجہ سے ان کی درخواستیں مسترد ہو جاتی ہیں یا بہت دیر سے منظور…