وہ جھنم میں رہتے ہیں،پرنس ولیم اورکیٹ کے بچوں کی فیشن ڈیزائنرکاچونکا دینے والاانکشاف
لندن(نیوزڈیسک )فیشن ڈیزائنر امایا اریٹا نے پرنس ولیم اور شہزادی کیٹ مڈلٹن کے درمیان کینسر کی تشخیص کے بعد ذاتی زندگی کے بارے میں نئی تفصیلات کا انکشاف کیا۔
غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اریٹا جس نے شاہی جوڑے کے بچوں کے لیے فیشن ڈیزائن…