وقت آگیا ہے فلسطینی ریاست کو یو این کی مکمل رکنیت دی جائے، اسحاق ڈار
نیو یارک: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اب وقت آ چکا ہے کہ فلسطینی ریاست کو اقوام متحدہ کی مکمل رکنیت دی جائے۔
اقوام متحدہ میں اسرائیل و فلسطین کے دو ریاستی حل سے متعلق عالمی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے…