وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کی او آئی سی ویکسین الائنس بنانے کی تجویز
اسلام آباد:
وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اسلامی ممالک پر مشتمل "او آئی سی ویکسین الائنس" قائم کرنے کی تجویز دی ہے اور کہا کہ ویکسین کی تیاری پورے شعبہ صحت کے لیے غیر معمولی اہمیت رکھتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک کو اس حوالے سے…