وفاقی وزیر داخلہ کی امریکی سفیر اور اعلیٰ سطح وفد سے ملاقات، سکیورٹی تعاون پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے امریکی سفیر کی قیادت میں اعلیٰ سطحی وفد کی ملاقات
وفاقی وزیر داخلہ و نارکوٹکس کنٹرول محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی سربراہی میں ایک اعلیٰ سطحی وفد نے ملاقات کی۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے…