وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، سیکیورٹی تعاون بڑھانے پر اتفاق
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر کی سربراہی میں ایک امریکی وفد نے ملاقات کی جس میں پاک امریکہ تعلقات، مشترکہ مفادات کے شعبوں میں تعاون کے فروغ اور دوطرفہ سیکیورٹی تعاون پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ اس ملاقات کے…