وفاقی سرکاری ملازمین کو جمعہ کو چھٹی نہیں ہو گی ، وضاحتی نوٹیفکیشن جاری
وفاقی حکومت کے ملازمین کے لیے جمعہ 26 دسمبر کو چھٹی نہیں ہوگی، اس حوالے سے کیبنٹ ڈویژن نے وضاحتی نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
رشوت کا مقدمہ؛ ایڈیشنل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے چوہدری سرفراز کی ضمانت خارج
نوٹیفکیشن کے مطابق 26 دسمبر بروز…