وزیر پیٹرولیم کی سعودی عرب کے وزیرِ صنعت و معدنی وسائل سے ملاقات
وفاقی وزیر پیٹرولیم **علی پرویز ملک** نے سعودی عرب کے وزیر صنعت و معدنی وسائل **بندر ابراہیم الخریف** سے ریاض میں ملاقات کی۔ اس میں دونوں ممالک کے درمیان معدنیات اور کان کنی کے شعبے میں تعاون کو مضبوط بنانے، سرمایہ کاری کے نئے مواقع تلاش…