روس کے ساتھ خام تیل سے متعلق معاہدے کی خبریں ,وزیر پٹرولیم نے حقیقت بتا دی
اسلام آباد: وزیر پیٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک نے روس کے ساتھ خام تیل کے معاہدے سے متعلق خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ماسکو سے ایسی کوئی ڈی نہیں ہو رہی۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مصدق ملک کا کہنا تھا روس سے خام تیل سے…