وزیر داخلہ کا وفاقی پولیس اہلکاروں کیلئے پلاٹس اور بیرون ملک اسکالرشپس کا اعلان
اسلام آباد سے موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے پولیس ملازمین کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد اہم اور بڑے منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے نیشنل پولیس فاؤنڈیشن (این پی ایف) کے دورے کے موقع پر ایک اعلیٰ…