وزیر داخلہ محسن نقوی کا پاکستان سمیت دنیا بھر کے محنت کشوں کو سلام
اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا کہ ترقی کی داستانیں محنت کش کے پسینے سے ہی لکھی جاتی ہیں، اور ملک کی ترقی میں ان کا کردار ناقابلِ فراموش ہے، یہ دن ان ہاتھوں کی عظمت کو تسلیم کرنے کا دن ہے جو خاموشی سے معیشت کو استحکام دیتے ہیں۔…