وزیر اعلیٰ پنجاب کی عمران خان اور دیگر کیخلاف قانونی کارروائی کی منظوری
لاہور(نمائندہ خصوصی)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کابینہ اجلاس میں اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانیے پر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی چیئرمین عمران خان اور دیگر کے خلاف قانونی کارروائی کی منظوری دے دی۔
وزیر اعلیٰ پنجاب…