وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کیلئے 13 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دیدی
وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کے لیے 13 ارب روپے کی گرانٹ کی منظوری دے دی ہے۔ اس سلسلے میں وزیراعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں میئر کراچی نے شہر کی 409 خستہ حال سڑکوں کی مرمت کی نشاندہی کی۔ اجلاس میں وزیر…