وزیر اعظم کی جانب سے آل پارٹیز کانفرنس طلب، کیوں ؟ جانیں
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)ملکی سیاسی حالات اور مشرق وسطی کی صورتحال پر وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے آل پارٹیز کانفرنس طلب کرلی جس میں ملک کی موجودہ سیاسی اور معاشی صورتحال پر غور کیا جائے…