وزیر اطلاعات نے استعفیٰ دیدیا
مظفرآباد:
وزیر اطلاعات آزاد کشمیر مظہر سعید شاہ نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔
مظفرآباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے مظہر سعید شاہ نے وزارت اطلاعات سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا اور کہا کہ وہ ناگزیر وجوہات کی بنا پر یہ فیصلہ کر رہے ہیں۔…