وزیرِ اعظم کی چین کو پاکستان میں صنعتیں لگانے کی دعوت
اسلام آباد(سٹاف رپورٹر)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس ہوا جس میں مختلف وفاقی وزارتوں کی جانب سے پاک چین معاشی تعلقات سے متعلق تجاویز پیش کی گئیں۔
اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف نے کہا کہ چین پاکستان کی معاشی ترقی میں…