وزیرِ اعظم کا جی ایچ کیو کا دورہ، افغان طالبان رجیم کے حملوں کو پسپا کرنے پر افواج پاکستان کی تعریف
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے جی ایچ کیو راولپنڈی کا دورہ کیا جہاں عسکری قیادت نے وزیر اعظم کو پاکستان اور افغانستان کی صورتحال پر مفصل بریفنگ دی۔
اس موقع پر وزیر اعظم نے کہا کہ فتنہ الخوارج اور افغان طالبان رجیم کے گٹھ جوڑ اور شرپسند…