وزیرِ اعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی اسمگلنگ پر نوٹس
اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیرِ اعظم شہباز شریف نے پیٹرولیم مصنوعات اور دیگر اشیاءکی اسمگلنگ پر نوٹس لیتے ہوئے اجلاس طلب کر لیا۔
ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم نے وزارتِ داخلہ، توانائی اور صنعت و پیداوار کے متعلقہ حکام کووزیرِ اعظم آفس طلب کیا…