وزیراعلیٰ کے پی نے بجلی ڈیوٹی کے خاتمے پر وزیر توانائی اویس لغاری کو خط لکھ دیا
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری کو خط لکھ کر بجلی ڈیوٹی ختم کرنے کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کیا ہے۔
خط میں کہا گیا ہے کہ بجلی ڈیوٹی ختم کرنے سے قبل صوبے سے کوئی مشاورت نہیں کی گئی حالانکہ…